خیبر پختونخوا حکومت کا پی ڈی ایم رہنماؤں پرمقدمات درج کرنیکا فیصلہ

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے پی ڈی ایم رہنماؤں کیخلاف ریاستی اداروں سے متعلق نفرت انگیز بیانات پرمقدمات درج کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں پہلی درخواست جمع کرادی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف، مریم صفدر، مولانا فضل الرحمن اور رانا ثناء اللہ سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں