پیٹرول کی قیمت میں2 روپے 7پیسے اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 99 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں