وزیراعلی گجرات کو تبدیل کرنے سے متعلق آرٹیکل لکھنے پر بھارتی صحافی گرفتار

احمد آباد:بھارت میں گجراتی نیوز ویب سائٹ کے ایڈیٹر پر بغاوت کا الزام عائد کیا گیا ہے اور انہیں ایک آرٹیکل کو شائع کرنے پر حراست میں لیا گیا جس میں بتایا گیا تھا کہ ریاست گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کی جگہ بھارتی وزیر برائے کیمیکلز اینڈ فرٹیلائزرز منسوک مانڈاویا لے سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں