فاسٹ بولر شعیب اختر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے جانبدارانہ رویے پر برس پڑے۔

ہوا کچھ یوں کہ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی جس میں موجودہ اور ماضی کے 10 بہترین بولرز اور بہترین بلے بازوں کی تصاویر موجود تھیں۔


کرکٹ ویب سائٹ کی جانب سے شائقین کرکٹ سے استفسار کیا گیا کہ اگر یہ سب کرکٹر اپنے عروج پر موجود ہوں تو آپ ان میں سے کس بولر اور بلے باز کی جوڑی کو آمنے سامنے دیکھنا چاہیں گے۔
اس پوسٹ میں پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا مقابلہ آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کے ساتھ رکھا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں