مولانا واسع اور سردار اختر مینگل کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، کوئٹہ (انتخاب نیوز) وفا قی وزیر ہاﺅسنگ مولانا عبد الواسع سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی ملا قات ، بلو چستان کی مجمو عی اور سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ جمعرات کوجمعیت علماءاسلام کے صو با ئی امیر و وفا قی وزیر ہاﺅسنگ مولانا عبد الواسع سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے ملا قات کی ۔ ملا قات میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان بلو چستان کی مجمو عی اور سیا سی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں