کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد اللہ نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ، مزید کاروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں