بھارت،لاک ڈاون نے مزید 18مہاجر مزدوروں کی جان لے لی

نئی دہلی:بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران چارمختلف سڑک حادثات میں 18مہاجر مزدور ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جو ملک گیر لاک ڈاؤن کے سبب بے روزگار ہوجانے کے بعد اپنے گھر جارہے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے میں چار بڑے حادثات میں کم از کم 18مہاجر مزدور ہلاک ہوگئے اورتقریباً 70 دیگر زخمی ہوئے
Load/Hide Comments


