ایران بھر میں احتجاج، کردش فریڈم پارٹی نے بلوچ احتجاجی تحریک کی حمایت کردی

زاہدان (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں مظاہرے تمام 31 صوبوں کے 170 شہروں میں پھیل چکے ہیں، اب تک 400 مظاہرین کو ایرانی فورسز قتل کرچکی ہیں اور 20 ہزار کے قریب مظاہرین گرفتار کئے جاچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران ہیں مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بند کردیں۔ علاوہ ازیں مشرقی کردستان میں قائم کردش فریڈم پارٹی (PAK) کرد قوم پرستوں نے بلوچ احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں