پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں کا جام کمال سے ملاقات ،آصف علی زرداری کا پیغام کو پہنچایا

کوئٹہ پی پی پی بلوچستان کے صوبائی جنرل سکریٹری لالا روزی خان کاکڑ مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک صوبائی رہنما چیف آف بنگلزئی سردار نور احمد بنگلزئی کی سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اراکین صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی میر سلیم خان کھوسہ میر رامین محمد حسنی ڈاکٹر نواز ناصر سے ملاقات کوئٹہ ملاقات میں پی پی پی رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر سابق صدر آصف علی زرداری کا اہم پیغام سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور اراکین صوبائی اسمبلی کو پہنچایا

اپنا تبصرہ بھیجیں