چمن ، پولیس چوکی پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

چمن(انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے چمن میں بوغرہ چوک پر پولیس چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق۔ لاش اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں