سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، بیرون ملک بھیجنے کا امکان

کراچی (انتخاب نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز۔ آصف علی زرداری کچھ عرصے سے کافی علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل تھے۔ آصف علی زرداری کیلئے دیکھ بھال کیلئے بیرون ملک سے ڈاکٹروں کی ٹیم بھی پاکستان آئی تھی۔ آصف علی زردار ی کو طبیعت کی ناسازی کے باعث ایئر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک بھیجنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں