تربت: میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس

تربت:تمپ، ناصر آباد، کلاتک، ڈگاری کہن ودیگر علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے. یہ جھٹکے شام 5 بج کر 55 منٹ پر محسوس ہوئے. لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل گئے. نقصان کی اطلاع نہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں