عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، اڈیالہ گاﺅں کے قریب ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد، عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈی آئی خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ۔ پائلٹ نے فنی ؒخرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاﺅں کے قریب اتار لیا۔ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے بعد مقامی لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوگئے۔ بعد ازاں عمران خان بذریعہ سڑک بنی گالہ کے لیے روانہ ہوگئے۔
Load/Hide Comments