بلوچستان میں کورونا کے مزید147 کیسز تعداد2457،اموات 31ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید147 کیسز تعداد2457،اموات 31ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج14مئی کو بلوچستان میں کورونا کے457ٹیسٹ کیے گئے 147افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2457 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے383مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ31افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں
Load/Hide Comments


