ڈھاڈر ،ہوٹل کے قریب دھماکہ
ڈھاڈر (نمائندہ انتخاب)۔ کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں کریکر دھماکا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق کچھی کے علاقے ڈھاڈر کے مغربی بائی پاس کرد ہوٹل کے مقام پر کریکر دھماکہ، دھماکے میں کوئی جانی نہیں ہوا۔پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
Load/Hide Comments


