افغا ستان ، صوبہ بدخشاں میں 38 افراد ہلاک
افغا ستا :افغا ستا کے شمالی صوبہ بدخشاں میں حالیہ مہم کے دورا سیکیورٹی فورسز ے 38 افراد کو ہلاک اور 78 دیگر کو گرفتار کرلیا ہے۔محکمہ اطلاعات و ثقافت کے صوبائی سربراہ قاری معاذ الدی احمدی ے پیر کے روزصحافیوں کو بتایا کہ ” گزشتہ ایک ہفتے کے دورا شیوا، ارغ ج خوا اور راغ اضلاع میں کارروائی کے دورا 38 مسلح افرادکو ہلاک اور 78 دیگر کو گرفتار کرلیا گیا۔عہدیدار ے مزید کہا کہ کارروائیوں میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہوئے۔دریں اث ا، سرکاری خبر رساں ایج سی باختر کے مطابق ایک ہفتے جاری رہ ے والی کارروائیوں میں 2 کما ڈر بہارالدی اور عبدالحامد بھی ہلاک شدگا میں شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


