پی ٹی آئی کا فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس، بنیادی رکنیت معطل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئے ۔کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے فیصل واؤڈا کو پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق متنازع بیان پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔اس حوالے سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوکاز نوٹس کا عکس بھی شیئر کردیا۔شوکاز نوٹس میں فیصل واؤڈا سے دو دنوں میں پارٹی نرکنیت معطل نہ کرنے کیلئے جواب طلب کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں