فرانس: 12سالہ بچی کی لاش سوٹ کیس سے برآمد
پیرس (ویب ڈیسک) شمالی فرانس کے علاقے میں آباد للرز نامی برادری سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی کی لاش ایک سوٹ کیس سے برآمد ہونے پر شہریوں نے احتجاج کیا۔ لاش پر زخموں کے گہرے نشانات پائے گئے تھے۔ یہ سوٹ کیس پیرس کے شمالی علاقے میں ایک صحن سے ملا تھا۔
Load/Hide Comments


