عمران خان نےآج سہ پہر 3 بجے ہنگامی پریس کانفرنس بلا لی

لاہور(انتخاب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 3 بجے ہنگامی پریس کانفرنس بلا لی۔ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہنگامی پریس کانفرنس بلا لی ،عمران خان سہ پہر 3 بجے 90 شاہراہ قائداعظم پر پریس کانفرنس کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں