آواران میں امن و امان کیلئے پولیس اور فوج کا مشترکہ گشت ہوگا
آواران (انتخاب نیوز) آواران پولیس نے شہر میں سیکورٹی کے مزید مؤثر نظام کے نفاذ کا آغاز کردیا۔ آواران میں امن وامان کو بہتر بنانے کے لئے پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ہے، پولیس اور فوجی اہلکار مل کر شہر میں پیٹرولنگ کریں گے، پولیس اہلکار پیدل گشت بھی کیا کریں گے، ناکوں پر ڈیوٹی سرانجام دینے اور اوقات کار کا تعین بھی کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


