بلوچستان، کورونا کے مزید128 کیسز تعداد2820،اموات38ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید128 کیسز تعداد2820،اموات38ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج18مئی کو بلوچستان میں کورونا کے417ٹیسٹ کیے گئے 128افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2820 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے524مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ38افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں