اختر محمد کاکڑ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو کوآرڈی یٹر مقرر
کوئٹہ (ا تخاب یوز) اختر محمد کاکڑ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوآرڈی یٹر مقرر کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستا عبدالعزیز عقیلی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اختر محمد کاکڑ کو وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بز جو کا کوآرڈی یٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ ا کی تقرری اعزازی ب یادوں پر کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


