بلوچستان، کورونا کے مزید65کیسز تعداد2885،اموات38ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید65 کیسز تعداد2885،اموات38ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج19مئی کو بلوچستان میں کورونا کے565ٹیسٹ کیے گئے 65افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2885 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے608مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ38افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں