جمیل احمد عبدالباسط مینگل کو قتل کرنے کے بعد اب ہمیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، عبدالباسط کی بہنوں کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں شہید ہونے والے عبدالباسط مینگل کی بہنوں نے کہا ہے کہ جمیل احمد عبدالباسط مینگل کو قتل کرنے کے بعد اب ہمیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، واقعہ سے متعلق پولیس کو آگا ہ کر چکے ہیں لیکن ہماری شنوائی نہیں ہو رہی، وزیر اعلیٰ بلوچستان،کمانڈر 12 کور بلوچستان،آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس سے مطالبہ ہے کہ جمیل احمد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ ہم 3 بہنیں اور 4بھا ئی ہیں ہما رے و ا لد حا جی محمد ر حیم مینگل کی و فا ت کے بعد ہما رے و الد کی مشتر کہ جا ئید ا د جس پر روز اول سے ہما رے بھا ئی جمیل کی نظر تھی اور انہیں کے کہنے پرجا ئیدا د کا اسلا می او ر بلو چی رو ایا ت کے مطا بق بٹو ا ر ہ ہوا جس پر ہربھا ئی اپنا حصہ لیکر ز مین داری کو سنبھا لنے کی کو شش میں لگ گئے جس پر جمیل احمد کو شروع سے ہی ا عتر ا ض تھا بٹو ا ر ے کے بعد سب سے پہلے جمیل احمد نے ہما رے بڑ ے بھا ئی محمد ا شر ف کو ہر طر یقے سے تنگ کر نا شر وع کیا جس پر ہما رے بڑ ے بھا ئی نے اپنی جا ئید اد فر و خت کر نا چا ہی جس پر جمیل نے علا قے کے کسی آ د می کو اس جا ئید ا د کے خر ید نے سے ہر ممکن طر یقے سے رکا وٹ ڈا لی جس پر با لا آ خر ہما رے بڑ ے بھا ئی نے اپنی ز مین اپنے بھا ئیو ں پر بیج دی اور کو ئٹہ منتقل ہو گیا۔ انہوں نے کہاکہ ہما رے بھا ئی جمیل نے کچھ ز مینو ں کے عیو ض ہما را آ با ئی گھرو اقع کلی سر د ہ ان دینے کا و عد کیا مگر جا ئید اد لیکر اب پیسے د ینے میں ٹا ل مٹو ل کر تا ر ہا اور آ ج 15سا ل گز ر گئے مگر وہ نہ رقم دے سکا نہ ہی وہ آ با ئی گھر ہما رے بڑ ے بھا ئی کے حو الے کیا پھر جمیل احمد ہمارے چھو ٹے بھا ئی شہید عبد ا لبا سط کے پیچھے پڑ گیا جو کہ ایک اعلی ٰ تعلیم یا فتہ اور قا ئد اعظم یو نیو ر سٹی کا گولڈ میڈ لسٹ تھا انہوں نے کہاکہ جمیل احمد ہما رے بھا ئی عبد ا لجبا ر کو بھی بہا نے بہا نے سے تنگ کر تا ر ہا کبھی اسکے خلا ف آ ئی جی کو در خو استیں د یتا ر ہا جن کی در حقیقت کو ئی بنیا د نہیں ہو تی تھی 3مہینے پہلے ہما رے بھا ئی عبد الجبا ر پر فا ئر نگ بھی کی جسکی ایف آ ئی آر تھا نہ صد ر ڈ یر ہ مر ا د جما لی میں در ج ہے اس فا ئر نگ سے ہما رے بھا ئی عبد ا لجبا ر معجز ا نہ طو ر پر محفوظ رہے اور چند سا ل پہلے ہما رے بڑ ے بھا ئی محمد اشر ف کو بغیر کسی بنا ء جیل بھیجوا کر انکے گھر پر چھا پے بھی لگو ا تا ر ہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 12نو مبر 2022کو صبح عبد البا سط بچوں کو اسکو ل فنگشن میں لیکر جا ر ہا تھا کہ گھر کے قر یب جمیل اور اسکے دوبیٹو ں نے فا ئر نگ کر کے اسے قتل کر دیااس قتل میں ہما رے شہید بھا ئی عبد البا سط کی بیو ہ بھی بر ا بر کی شر یک ہے ہما رے بھا ئی کی بیو ہ عر و سہ کا رو یہ شر وع سے ہی ہما رے بھا ئی کے سا تھ ٹھیک نہیں تھا روزانہ گھر میں معمو لی معمو لی با تو ں پر لڑ جھگڑ کر نا را ض ہو کر اپنے ما ں با پ کے گھر جا کر بیٹھ جا تی تھی پھر اسکے ما ں باب ز بر د ستی اسکو و اپس بھیج د یتے تھے و ہ و اپس گھر آ کر ہما رے بھا ئی کو د ھمکیاں د یتی تھی کہ میں تمہیں قتل کر و ادونگی، انہوں نے کہاکہ ہما رے بھا ئی کو شہید ہو ئے 24 دن ہو گئے ہیں مگر ہم بہنو ں کی طر ف سے پو لیس با قا عد ہ طو ر پر نہ ایف آ ئی آ ر کاٹ ر ہی ہے اور نہ ہی کو ئی ایکشن لے ر ہی ہے بلکہ اُ لٹا جمیل اور اسکے بیٹے ہم بہنو ں اور بھا ئیو ں کو ڈراد ھمکا ر ہے ہیں کہ اپنی ز با نیں بند ر کھو ور نہ اپنے بھا ئی عبد البا سط کی طر ح تمہا را انجا م ہو گا۔انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان،کمانڈر 12 کور بلوچستان،آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ جمیل احمد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں