ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، مسلم لیگ (ن) کا پرویز الٰہی کے ٹوئٹ پر طنز
لاہور (انتخاب نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ٹوئٹ پر طنز کیا ہے ۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور ہم ان کے ساتھ ہیں۔جس پر مسلم لیگ (ن) کے آفیشل اکاﺅنٹ سے طنزیہ کہا گیا کہ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Load/Hide Comments


