کرسمس کی آمد، مسیحی آبادیوں ،گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ
سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک)کرسمس کی آمد کیساتھ ہی گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کے آغاز کیساتھ ہی مسیحی آبادیوں اور گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے میں مدد مل سکے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے تمام ایس ایس پی صاحبان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو ہر صورت یقینی بنائیں اور اس میں کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ برداشت نہیں کیا جائیگا۔
Load/Hide Comments


