یونان میں 5.7 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایتھنز: یونان کے پیلوپونیس ریجن میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعرات کو سمندری علاقہ میتھونی کے جنوب مغرب میں 224 کلومیٹڑ کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 20.22 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں