تہران میں قاسم سلیمانی کے بینر نذر آتش کرنیوالے درجنوں مظاہرین گرفتار
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت تہران کے ایک بازار میں مظاہرین پر حملہ کیا اور ان میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل تہران کے کئی علاقوں میں حکومت مخالف نعرے دیکھنے میں آئے۔ مظاہرین نے دارالحکومت کے علاقوں میں قاسم سلیمانی کے قتل کی یاد میں لگے بینرز کو آگ لگا دی۔ اور بکرج میں خمینی مردہ بادکے نعرے لگائے۔
Load/Hide Comments


