کوئٹہ میں فا ئر نگ 2افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فا ئر نگ 2افراد زخمی پو لیس کے مطا بق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ عوامی پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی دکان پر فا ئر نگ کے نتیجے میں جنگی خان شیخ حسینی اور حاجی عبدالعزیز لہڑی زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیو ں کو فور ی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر کے مز یدتحقیقا ت شر وع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں