ڈنمارک میں سنیما، تھیئٹر اور میوزیم کھل گئے

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں میوزیمز، آرٹ گیلیریز، چڑیا گھروں، سنیماؤں اور تھیٹروں کو اپنے دروازے کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ڈنمارک میڈیا کے مطابق یہ خبر اس وقت آئی ہے جب حکومت کے کسی ریسکیو پیکج پر رضامندی کے بغیر برطانیہ کی تھیٹر کی صنعت کے متعلق بہت خراب پیشن گوئیاں کی جا رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں