دشتی برادری کے سرکردہ و بزرگ شخصیت حاجی غلام حسین دشتی انتقال کر گئے

تربت. نشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری فنانس اور سابق ضلع چئیرمین کیچ فدا حسین دشتی کے والد محترم اور دشتی برادری کے سرکردہ و بزرگ شخصیت حاجی غلام حسین دشتی انتقال کر گئے. نماز جنازہ کل بروز پیر 25 مئی کو صبح 11بجے دشتی بازار تربت میں ادا کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں