زہری، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(نمائندہ خصوصی)زہری، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے صادق آباد خڑی میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے محمد اسلم ملازئی نامی شخ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے قتل کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی انتظامیہ نے مزید کارروائی شروع کردی
Load/Hide Comments


