قصور، کمرے میں گیس بھر جانے سے سندھ کے 3 رہائشی جاں بحق
جیکب آباد (انتخاب نیوز) جیکب آباد کے تین ہندوں نوجوان پنجاب کے شھر قصور میں کمرے میں گئس بھر جانے سے ہلاک، کرپال داس بیٹا، سنی کمار، وشال کمار دم توڑ گئے جبکہ ستیش کمار کو ہسپتال منتقل کیا گیا جو ابھی تک بیہوشی کی حالت میں ہے ہندوں بیوپاری واپار کے سلسلے میں پنجاب گئے ہوئے تھے.
Load/Hide Comments


