بورس جانسن کی حکومت کو پہلا جھٹکا

لندن: حکومتی سطح پر بورس جانسن کوپہلے جھٹکا لگا، اسکاٹلینڈ کے وزیر نے حکومت کی جانب سے لگائی گئی سخت لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے ٹوئٹر میں ایک پیغام کے دوران کہا کہ میرے لوگ اپنے پیاروں کو جاتے ہوئے خدا حافظ نہیں کہہ سکتے، خاندانیں ایک ساتھ غم نہیں بانٹ سکتے، لوگ اپنے بیمار لوگوں کو دیکھنے بھی نہیں جا سکتے کیونکہ حکومت نے سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے لوگوں کو یہ نہیں کہہ سکتا کہ تمام لوگ غلط ہیں بس حکومت میں بیٹھا ایک ایڈوائزری درست ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں