سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا کراچی منتقل

دکی:بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی مشیر انڈسٹریز سردار درمحمد ناصر کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں بذریعہ ائیر ایمبولینس کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سانس لینے میں انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں