وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف کی ملاقات

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں