کوئٹہ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)جی او آر کالونی میں گیس لیکج سے دھماکہ، آگ بھڑک اٹھی ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جی او آر کالونی میں گھر لیکج سے دھماکہ ہو اہے ، زرائع کے مطابق فائر برگیڈ عملے نے آگ پر قابو پالیا،اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں