خاران میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)خاران میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے لجے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد جان ولد حسن خان جاں بحق ہو گیا ۔ زرائع کے مطابق پولیس نے لاعش کو مقامی ہسپتال منتقل کر کے مزیدکارروائی شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں