مٹیاری میں مہنگائی سے تنگ دکاندار نے نہر میں کود کر خودکشی کرلی

مٹیاری (انتخاب نیوز) مٹیاری میں دکاندار نے روہڑی کینال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق لواحقین نے بتایا کہ ریاض نے مہنگائی سے تنگ آکرخودکشی کی، وہ گھریلو اخراجات اور بچوں کے اسکول فیس ادا نہ کرسکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مٹیاری میں دو ہفتوں میں معاشی حالات سے تنگ 3 افراد نے خودکشی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں