عبدالرحمن کھیتران عدالت میں پیش، 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا، سخت سیکیورٹی حصار میں صوبائی وزیر کو پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے مجسٹریٹ سے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست ۔ جوڈیشل میجسٹریٹ نے دس روزہ ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments


