شیرانی میں دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

شیرانی (این این آئی) شیرانی میں دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص جا ںبحق، دو افراد زخمی ہوگئے۔ پو لیس کے مطابق شیرانی کے علا قے لواڑہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک سخص جاں بحق دو افراد زخمی ہو گئے ۔ پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں