زہری میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے دو افراد قتل

زہری (نمائندہ انتخاب)زہری یونین کونسل گنگو میں فائرنگ سے دو ایک ہی خاندان کے دو افراد قتل ۔تفصیلات کے مطابق زہری یونین کونسل گنکو میں فائرنگ سے دو افراد قتل جن کی شناخت نزیر احمد ولد رحیم بخش شاہوزئی، عبدالوحید ولد علی احمد شاہوزئی سے ہوئی ہے ، زرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا ۔قتل ہونے والے چچااور بھتیجا ہے ۔لیویز واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں