مصر کے شمالی علاقے جزیرہ سینا میں فوج کی جنگجوؤں سے جھڑپ، 24 ہلاک
قاہرہ:مصر کے شمالی علاقے جزیرہ سینا میں فوج اورجنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں 5 سپاہیوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری فوج نے ویڈیو بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بیرالعبد، رفاہ اور شیخ زوید میں حملے ہوئے تھے اور اسی حوالے سے کارروائی کے دوران جنگجوؤں سے جھڑپ ہوئی
Load/Hide Comments


