کھڈکوچہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق 3زخمی

مستونگ: کھڈکوچہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 3 زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر پک اپ گاڈی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہواجسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سواروں میں سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوا اور انکا دوسرا ساتھی زخمی زخمی ہوئے جبکہ پک اپ میں سوار دو افراد زخمی ہوئے۔۔۔۔حادثے کی زخمیوں اور جاں بحق شخص کی لاش نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کر دیاواضع رہے کہ فوری طور پر زخمیوں اور جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہو سکے
Load/Hide Comments