کندھکوٹ پولیس نے ڈاکووں سے مقابلے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو بازیاب کرالیا

کندھکوٹ (انتخاب نیوز) کندھکوٹ میں پولیس نے کچے کے ڈاکووں سے مقابلے کے بعد گزشتہ روز اغوا ہونے والے ٹرک ڈرائیور کو بازیاب کر الیا۔ پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوو¿ں نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مغوی ٹرک ڈرائیور ممتاز شاہ کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں