خاران سے صغیراحمدعرف چھوٹے نامی فٹبالر لاپتہ

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خاران سے صغیراحمد عرف چھوٹے نامی فٹبالر لاپتہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتی شب خاران شہر شیلگ ایریا سے خاران کے نامور فٹبالر صغیر احمد عُرف چھوٹے کولاپتہ کر دیا گیا ۔ واضع رہے کہ خاران میں دھماکوں اور فائرنگ کی واقعات پیش آنے کے بعد گزشتہ کئی مہینوں سے کئی نوجوانوں کی لاپتہ ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں جس سے علاقے کے نوجوانوں میں شدید خوف و مایوسی پائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں