امریکہ سیاہ فام لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہالی وڈ کے متعدد اسٹارزسڑکوں پر نکل آئے

واشنگٹن: امریکہ سیام فام لوگوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہالی وڈ کے متعدد اسٹارزسڑکوں پر نکل آئے گزشتہ ہفتے ایک سیاہ فام امریکی شخص امریکی پولیس کی تشدد کی وجہ سے جاں بحق ہوا تھا اس کے بعد امریکہ بھر میں سیاہ فام افراد ودیگر سول سوسائٹی کے لوگوں نے بلیک لائف میٹرکے نعرے سے احتجاج کئے ہالی وڈ اسٹار سوشل میڈیا پر اس واقعے کی مذمت کرنے کے بعد اب سڑکوں پر نکل آئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں