حب، فائرنگ سے خضدار کا رہائشی جاں بحق

حب: بلو چستان کے صنعتی شہر حب کے علا قے الہ آباد ٹائون آسکانی گرائونڈ کے قریب مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب کے علا قے الہ آباد ٹائون آسکانی گرائونڈ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خالد ولد واحد شاہوانی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں مزید کارروائی جا ری ہے ۔مقتول کا تعلق خضدار سے بتایا جاتاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں