افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی ۔افغان میڈیا کے مطابق مختلف حصوں میں زیادہ تر لوگ گھروں کی چھتیں گرنے سے44افراد زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کا مرکز پاکستان اور تاجکستان کی سرحد کے ساتھ صوبہ بدخشاں کا علاقہ تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں