وزیر اعلیٰ کا غریب خاندانوں کو ایک ماہ کا راشن مفت دینے کا اعلان
کوئٹہ)خ ن )وزیراعلءبلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلءسطحی ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہواوزیر داخلہ میر ضیائ لانگو چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ وزیراعلءکے پرنسپل سیکریٹری ،سیکریٹری خوراک سیکریٹری پی ایچ ای سیکریٹری انڈسٹریز نے اجلاس میں شرکت کی تمام ڈویڑنل کمشنرز اور ڈی آءجیز سی ای او کیسکو اور جی ایم ایس ایس جی سی بھی اجلاس میں شریک تھے اجلاس میں حکومت بلوچستان کی جانب سے غربت کی لکیر سے نیچے خاندانوں کو رمضان میں ایک ماہ کا راشن مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وزیراعلءنے ہدایت کی کہ تمام اضلاع میں مستحق خاندانوں کا ڈیٹا مرتب کرکے فوری طور پر راشن کی فراہمی کا آغاز کیا جا? اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو ترجیحی بنیادوں پر آٹا اور راشن فراہم کیا جا? چیف سیکریٹری نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستحق خاندانوں کی تفصیل کل تک حاصل کر لی جا? گی متعلقہ سیکریٹریوں اور کمشنروں کی جانب سے اجلاس کو رمضان سستا بازاروں کے انعقاد زخیرہ اندوزی او ر منافع خوری کے خلاف کاروائیوں اور رمضان المبارک میں سیکیورٹی اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی اجلاس میں گیس کے دباو¿ میں کمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بارشوں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا وزیراعلءنے گیس پریشر میں کمی اور بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہو? کیسکو اور ایس ایس جی سی کو صورتحال کی فوری بہتری کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہو? کہا کہ رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی عدم دستیابی ناقابل برداشت ہے اور ہم وفاقی حکومت سے شدید احتجاج ریکارڈ کرائیں گے وزیراعلءنے ہدایت کی کہ کوئٹہ سمیت ہر ضلع میں رمضان سستا بازار لگا کر عوام کو ریلیف دیا جا? یوٹیلیٹی سٹورز اور تاجروں کا تعاون حاصل کیا جا?اور روز مرہ کی اشیائ ضرورت کی قیمتوں کو ہر صورت مستحکم رکھا جا?وزیراعلءنے زخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرنے کی ہدایت بھی کی وزیراعلءنے کہا کہ عوام کو کنٹرول نرخ پر آٹے کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جا? گی وزیراعلءنے کہا کہ سیکیورٹی اقدامات کو مذید موثر بنایا جا? انہوں امن و امان کے قیام کے لی? محکمہ داخلہ پولیس اور لیویز فورس کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا وزیراعلءنے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول سیکیورٹی صورتحال اور سستا بازاروں کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ وزیراعلءآفس کو بھجوائی جا? ڈی جی پی ڈی ایم اے نے اجلاس کو بارش برف باری اور ڑالہ باری کے زیر اثر اضلاع کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہو? بتایا کہ پی ڈی ایم اے سٹاف مشنری کے ساتھ مزکورہ اضلاع میں موجود ہے اور تمام متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ متحرک و فعال ہے۔